گھڑ منڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مویشیوں کا بازار جہاں وہ خریدنے اور بیچنے کے لیے لائے جاتے ہیں، گھوڑوں کی خریدوفروخت کا بازار، نخاس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مویشیوں کا بازار جہاں وہ خریدنے اور بیچنے کے لیے لائے جاتے ہیں، گھوڑوں کی خریدوفروخت کا بازار، نخاس۔